کراچی کی عوام کے لیے یلو لائن ٹرانسپورٹ پراجیکٹ کا تحفہ، منصوبے پر 13 ارب روپے لاگت آئے گی۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی بریفنگ
سمیرا فقیرحسین بدھ 10 جون 2015 17:48
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء) : کراچی کی عوام کے لیے یلو لائن بس بنانے کا اعلان کیا گیا ہے . وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم سے متعلق اجلاس ہوا، وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ممتاز جاکھرانی اور دیگر افسران سمیت فیڈرل گورنمنٹ کے بس ریپڈ ٹرانزٹ گرین لائن کے سربراہ صالح فاروق ب اجلاس میں شریک ہوئے .
اجلاس میں شرکاء کو یلو لائن ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، جس میں بتایا گیا کہ یلو لائن کوریڈور 26 کلو میٹر طویل ہوگا، یہ پراجیکٹ بھی چین کی ایک کمپنی کے تعاون سے بنایا جائے گا، پراجیکٹ پر 13 ارب روپے کی لاگت آئے گی، جبکہ یلو لائن پر ایک لاکھ 25 ہزار افراد روزانہ سفر کر سکیں گے۔(جاری ہے)
منصوبے کے مطابق یلو لائن پراجیکٹ 2017ء تک مکمل کیا جائے گا، پراجیکٹ کا روٹ کورنگی، جام صادق پل، ایف ٹی سی، شاہراہ فیصل، شاہراہ قائدین اور پیپلزپارٹی سیکریٹریٹ سے صدر تک ہوگا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.