مچھلی کے شکار پر عائد پابندی کی خلاف ورزی پر 6افراد کیخلاف کارروائی ،جال ، جنریٹرو دیگر آلات اور پکڑی گئی مچھلی قبضہ میں لے لی گئی
بدھ 10 جون 2015 18:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) محکمہ ماہی پروری کی چھاپہ مار ٹیم نے ضلع اٹک میں دریائے سندھ کے پانیوں پر چھاپہ مار کر مچھلی کے شکار پر عائد پابندی کی خلاف ورزی اور غیر قانونی شکار میں ملوث 6افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے قبضہ سے مچھلی پکڑنے والے جال ،جنریٹر و دیگر آلات اور پکڑی گئی مچھلی قبضہ میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل ماہی پروری ڈاکٹر محمد ایوب نے یہ بات یہاں مچھلی کے شکار پر پابندی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر تمام متعلقہ افسران بھی موجو دتھے ۔انہوں نے کہا کہ مچھلی کے شکار پر پابندی پر عملدر آمد یقینی بنانے کے لئے صوبائی سطح پر ڈائریکٹر فشریز ایکو کلچر کی سربراہی میں چھاپہ مار پارٹی تشکیل دی گئی ہے جو دوران بند موسم (یکم جون تا 31اگست2015) مچھلی کے شکار کی روک تھام کے لئے کارروائیاں کرنے کی مجاز ہو گی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.