ضلع میں رمضان پلان کے مطابق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،چوہدری حبیب اللہ
چودہ جون سے سپیشل رمضان بازار منعقد کیے جائیں گے،صارفین کو اشیائے صرف رعایتی نرخوں پر فراہم کی جائیں گی،ڈی سی او اٹک
بدھ 10 جون 2015 21:53
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)ڈی سی او اٹک چوہدری حبیب اللہ نے کہا ہے کہ ضلع اٹک میں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ رمضان پلان ۲۰۱۵ء کے مطابق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ضلعی اور تحصیل سطح پر چودہ جون سے سپیشل رمضان بازار منعقد کیے جارہے ہیں جہاں صارفین کو اشیائے صرف رعایتی نرخوں پر فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے یہ بات رمضان پلان ۲۰۱۵کے بارے میں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے بتایا کہ سپیشل رمضان بازاروں میں تمام ضروری اشیاء جن میں آٹا ، چینی ، گھی، چاول، دالیں ، کھجوریں، سبزیاں اور فروٹس کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔ ان بازاروں میں گرین چینل کے ذریعے تازہ سبزیاں اور پھل بھی رعایتی نرخوں پر فروخت کی جائیں گی۔ ضلعی سطح پر اے ڈی سی اٹک کو فوکل پرسن نامزد کیا گیا ہے جبکہ تحصیل سطح پر ان بازاروں کے انعقاد کی ذمہ داری متعلقہ اے سی اور ٹی ایم او پر عائد ہوگی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.