نگلیریا ،ڈینگی و دیگر مو ذی امرا ض سے بچنے کیلئے گھراور رہا ئشی علا قے کو گندگی سے صا ف ستھرا رکھیں اور گھر میں پا نی کو جمع نہ ہو نے دیں ، ما ہرین طب
بدھ 10 جون 2015 22:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)نگلیریا ،ڈینگی و دیگر مو ذی امرا ض سے بچنے کے لئے گھراور رہا ئشی علا قے کو گندگی سے صا ف ستھرا رکھیں اور گھر میں پا نی کو جمع نہ ہو نے دیں اور پا نی کو اُبا ل کر استعما ل کریں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈا کٹرو ں اور ما ہرین طب نے وزیر اعلیٰ سندھ کے کو آر ڈینیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل کی ہدا یت پر محکمہ انسانی حقوق کی جا نب سے کرا چی کے مختلف علا قو ں میں حفظا ن صحت سے متعلق ہنگا می مہم کے تحت لگا ئے جا نے والے میڈیکل کیمپس میں علا قہ میکنو ں کو نگلیریا ،ڈینگی اور دیگر موذی امرا ض سے بچنے کے لئے کی جا نے وا لی احتیا طی تدا بیر دیتے ہو ئے کیا ۔
محکمہ انسا نی حقوق کی میڈیکل ایڈ کمیٹی کی جا نب سے کرا چی کے علا قے چینیسر گو ٹھ ،محمو د آبا د ،اعظم بستی اور دیگر علا قو ں میں منعقدہ طبی کیمپس میں نگلیریا ،ڈینگی ،ملیریا و دیگر امرا ض سے بچنے کے لئے آگا ہی ،احتیا طی تدا بیر اور مفت دوائیں دی گئی ۔(جاری ہے)
طبی کیمپو ں میں بڑی تعداد میں خوا تین نے بھی رجو ع کیا جہا ں انہیں گھر میں صفا ئی وتھرا ئی رکھنے ،پا نی کو احتیا ط سے استعما ل کر نے اور مو ذی امرا ض سے بچنے کے لئے آگا ہی کے ساتھ ساتھ مو سمی بیماریو ں کے پیش نظر مفت دوا ئیں بھی تقسیم کی گئیں ۔
کیمپ میں مو جو د محکمہ انسا نی حقو ق کی میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ارکا ن نے علا قے میں گھر گھر جا کر نگلیریا ،ڈینگی ،ملیریا سے متعلق آگا ہی دی اور حفظا ن صحت کے اصولو ں سے متعلق پر چے بھی تقسیم کئے ۔علا قے مکینو ں کی جانب سے محکمہ انسا نی حقوق کے طبی کیمپو ں کو خو ش آئند قرا ر دیا اور کہا کہ اس طر ح کی مہم حکومت سندھ کی جانب سے وقتاََ فوقتاََ منعقد ہو نی چا ہیے تا کہ شہریو ں کو ان کے گھرو ں پر سہو لت فرا ہم ہو سکے ۔اس مو قع پر طبی کیمپو ں میں مختلف امرا ض سے بچنے اور علاج سے متعلق بینرز بھی آویزا ں کئے گئے تھے جبکہ طبی کیمپو ں میں محکمہ برا ئے انسا نی حقوق کے ڈا ئریکٹر شوکت میمن اور ایڈ منسٹریٹر اشفا ق احمد نے علا قہ مکینو ں سے ملا قا تیں کیں اور ان کے مسا ئل سنے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.