`زرتاج افریدی سمیت پی ٹی آئی کے سات نامزد ملزمان چودہ روز جوڈیشل ریماریڈ پر جیل روانہ
خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں سے بلیٹ بکس زبردستی آٹھانے اور ان کو نذرآتش کرنے کے اور پولنگ اسٹشن میں توڑپھوڑ کا مقدمہ درج ہے`
بدھ 10 جون 2015 22:42
نوشہرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) رسالپور بلدیاتی الیکشن کے موقعہ پرخواتین کے دو پولنگ اسٹیشن میں سے بلیٹ بکس زبردستی آٹھانے اور ان کو نذرآتش کرنے کے اور پولنگ اسٹشن میں توڑبھوڑکرکے خواتین کی پولنگ کو معطل کرنے کے جرم میں ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے والے تحریک انصاف کے ضلع کونسل کے امیدوار زرتاج افریدی سمیت سات نامزد ملزمان کو عدالت نے چودہ روز جوڈیشل ریماریڈ پر جیل بھیج دیا۔
تفصیلات کے مطابق 30مئی کو بلدیاتی الیکشن کے روز پر یزئیڈنگ افسرمس روبینہ جمیل خواتین کے پولنگ اسٹیشن گورئمنٹ گرلزپرائمری سکول شیخان اور پر یزئیڈنگ افسرمس فوزیہ گل خواتین کے پولنگ اسٹیشن گورئمنٹ گرلز مڈل سکول مسکین آباد میں تحریک انصاف کے ضلع کونسل کے وارڈ گندھری کے امیدوار زرتاج افریدی ولد اول خان سکنہ بہرام کلے رسالپور سمیت درجنوں مشتعل مظاہرین نے پولنگ اسٹشنوں میں گھس کر بیلٹ بکس زبردستی آٹھانے اور ان کو نذرآتش کرنے کے اور پولنگ اسٹشن میں توڑبھوڑکرکے خواتین کی پولنگ کو معطل کردی جس کے بعد تھانہ رسالپور میں ایس ایچ او کے مدعیت میں دو مختلف مقدمات درج کئے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.