عراقی سرداروں کو اسلحہ فراہمی ہماری عالمی ذمہ داری ہے: زیباری
جمعرات 11 جون 2015 13:11
بغداد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) عراق کے وزیر مالیات ھوشیار زیباری نے کہا ہے کہ ان کی حکومت الانبار پر داعش کے کنٹرول سے پہنچنے والے نقصان کی تلافی کے لئے کوشاں ہے۔ عراق میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے ان کی حکومت پر جو بین الاقوامی ذمہ داریاں ہیں، ان میں سنی قبائل کو اسلحہ اور تربیت فراہمی بھی شامل ہے۔
(جاری ہے)
العریبہ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الانبار کا داعش کے ہاتھ لگنا ایک ایسی زمینی حقیقت ہے کہ ہم جسے تبدیل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
ہماری حکومت، الحشد الشعبی اور بین الاقوامی اتحاد نے رمادی کا کنڑول حاصل کرنے کی سرتوڑ کوششیں کیں، ہم نے مختلف محاذوں پر پیش قدمی بھی دکھائی۔بین الاقوامی اتحادی افواج نے اسلحہ فراہمی کا عمل بھی تیز کیا اور فضائی حملوں میں بھی تیزی لائی۔ ہماری ذمہ داریاں واضح ہیں جن میں داعش کے خلاف لڑنے والے سنی قبائل اور سرداروں کو زیادہ سے زیادہ اسلحہ فراہم کرنا ہے۔ یہی ایک ایسا امر ہے کہ جس کے ذریعے داعش کی شکست کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
امریکا فلسطین کے معاملہ پرویٹوپاور کا غلط استعمال کررہا ہے، چین
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
-
مئیرلندن کے انتخابات کل، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
-
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے قانون میں ترمیم
-
آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار
-
ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
-
امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.