سانگھڑ ، زرعی زمین کا تنازعہ‘ وڈیرہ شاہی کا راج‘ علاقہ میں فائرنگ‘ 3 خواتین سمیت مرد زخمی‘ گھروں کو آگ لگا دی
جمعرات 11 جون 2015 14:30
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) سانگھڑ کے قریب زرعی زمین کا تنازعہ‘ وڈیرہ شاہی کا راج‘ علاقہ میں فائرنگ‘ 3 خواتین سمیت مرد زخمی‘ گھروں کو آگ لگا دی‘ سماجی رہنماؤں کا پریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ‘ ہندو برادری کا تحفظ کا مطالبہ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے قریب نواحی گاؤں حکم دیوراج میں تین روز سے علاقے کے مبینہ وڈیرے غلام حسین بھنبھرو‘ غلام رسول‘ علی بخش رونجھو کے متعلق حکم دیوراج‘ انیل کمار اور دیگر نے الزام لگایا کہ علاقہ کے وڈیروں نے ہماری زرعی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے اور جھوٹے مقدمے سمیت ہمارے گھروں کو آگ لگا دی۔
اس واقعہ سے پولیس کو آگاہ کیا اور ڈی ایس پی سانگھڑ عباس شاہ نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔ سانگھڑ کے ایس ایچ او اظہار لاہوری واقعہ کی اطلاع کرکے گئے تو رپورٹ درج کرنے کے بجائے ہاریوں کو ہی گرفتار کرلیا۔ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے اور واقعہ میں ملوث وڈیروں کو گرفتار کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.