وزیر اعلیٰ محمد شہبا ز شریف پرسوں ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں دو روزہ ٹیوٹا سکلز ایکسپو 2015ء کا افتتاح کرینگے
جمعرات 11 جون 2015 16:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہبا ز شریف دو روزہ ٹیوٹا سکلز ایکسپو 2015ء کا افتتاح ( ہفتہ ) کو کرینگے۔ یہ دوروزہ سکلز ایکسپو جوہر ٹاؤن ایکسپو سینٹر میں منعقد کیا جا رہاہے۔اس کے انعقاد کا مقصد طلبا ء و طالبات کی فنی مہارت کو اجاگر کرنا ہے۔ان خیالات کا اظہار چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے گزشتہ روز ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں ٹیوٹا سکلز ایکسپو کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی، جنرل منیجر عبدالقیوم، حامد غنی انجم،انجینئر اظہر اقبال شاد، اختر عباس بھروانہ اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ ایکسپو کے موقع پر ٹیوٹا اپنے فارغ التحصیل ماہر افرادی قوت کو روزگار کے مواقع فراہم کر رہی ہے جس کیلئے نیشنل و ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ہیومن ریسوس کے ہیڈز ٹیوٹا ہنر مند وں کا موقع پر انٹرویو کر کے ان کا انتخاب کرینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.