کوئٹہ، برما میں بیگناہ مسلمانوں کے قتل عام ،کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہیں، سید ثناء اﷲ آغا
واقعات پر حکمرانوں کی خاموشی معنی خیز ہے، اسلامی ممالک او آئی سی کا اجلاس بلا کر بیگناہ مسلمانوں کے قتل عام پر متفقہ لائحہ عمل تیار کریں، وفد سے گفتگو
جمعرات 11 جون 2015 21:12
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء ) تحریک جوانان پاکستان ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے صدر سید ثناء اﷲ آغا نے برما میں بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام اور کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان واقعات پر حکمرانوں کی خاموشی معنی خیز ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو تحریک جوانان پاکستان کے کارکنوں کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
سید ثناء اﷲ خان نے کہا کہ برما میں ہزاروں کی تعداد میں بے گناہ معصوم بچوں ،عورتوں اوردیگرافراد کا قتل عام قابل مذمت ہے اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کی تنظیموں اوراسلامی ممالک کے حکمرانوں نے اس پر مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہے جو کہ معنی خیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جارہا ہے لیکن نام نہاد اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس پرچپ سادھ ہوئی ہے اور بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام کو رکوانے کیلئے کوئی کردارادا نہیں کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.