سوات،نجی سکول استاد سے غلطی سے پستول چل گیا،طالب علم جاں بحق
جمعرات 11 جون 2015 22:51
سوات( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) صوبائی حکومت اور سیکورٹی اداروں کے جانب سے سکول میں سیکورٹی کے پیش نظر اسلحہ لازمی قرار دینے کے نتائج سامنیآنا شروع،سنگوٹہ میں نجی سکول استاد سے غلطی سے پستول چل گیا،طالب علم جاں بحق،معصوم طلب علم اشکبار انکھوں کے سامنے سپردخاک جبکہ استاد نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا،پولیس نے والد کے رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی،سکول انتظامیہ کے مطابق واقعہ حادثاتی طور پر پیش ایا،سنجیدہ حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر ذمہ دار اداروں کی اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا تھا مگر سب بے سود رہا۔
گزشتہ روز نواحی علاقہ سنگوٹہ میں واقع نجی سکول میں اسلحہ چلانے سے ناواقف استاد ماجدسکنہ حیات آبادنے سکول افس میں غلطی سے لوڈ پستول اٹھایاجس سے گولی چل گئی جو تیرہ سالہ طالبعلم معاذ ولد سردار علی سکنہ سنگوٹہ کو لگ گئی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا،معصوم طالب علم کو ہسپتال پہنچانے کی کوشش بھی کی گئی مگر راستے میں ہی دم توڑ گیا،بچے کے والد نے سکول استاد کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔(جاری ہے)
سکول انتظامیہ کے مطابق واقعہ حادثاتی طور پر پیش ایا،سکول استاد ماجد نے خود کو سیدو شریف کیجولٹی میں پولیس کے حوالہ کردیا۔ڈی پی او سوات سلیم مروت نے بھی واقعہ پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسی حادثاتی واقعہ قرار دیا.
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.