`نواز شریف منی لانڈرنگ کیس کی از سر نو سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر `
جمعرات 11 جون 2015 23:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) نواز شریف منی لانڈرنگ کیس کی از سر نو سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی۔یہ درخواست بئیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ میاں نواز شریف نے اربوں روپے غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل کئے لہذا انہیں نااہل قرار دیا جائے۔
(جاری ہے)
درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت عالیہ کے جسٹس محمد فرخ عرفان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے ایک ماہ قبل نواز شریف کے خلاف پچیس سال قبل دائر منی لانڈرنگ کیس کازبانی حکم سنایا۔
ضابطہ فوجداری،قانون شہادت اور دیگر ملکی قوانین کے تحت عدالت عالیہ کے ججز کوپہلے فیصلہ تحریر کرنا اور بعد میں اوپن کورٹ میں سنانا چاہئیے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایک ماہ قبل سنائے گئے زبانی فیصلے کو ابھی تک تحریری طور پر جاری نہیں کیا جا سکا لہذا اس کیس کی از سر نو سماعت کی جائے اور بنچ کے سئینئیر جج کو بھی بنچ سے الگ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.