ھنگو میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں ہڑتال،تمام ہسپتالوں میں سروسز معطل،مریضوں کو مشکلات کا سامنا
جمعہ 12 جون 2015 16:03
ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) ھنگو میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں ہڑتال،تمام ہسپتالوں میں سروسز معطل،مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا، وزیر اعلی مطالبات کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن کے اجراء میں ناکام،پندرہ جون کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے صوبائی اسمبلی تک احتجاجی مظاہرہ کریں گئے،اپ گریڈیشن اور ون ٹائم پرموشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے،حاجی مستان خان،شفیع الرحمان اور دیگر کا خطاب۔
تفصیلات کے مطابق مطالبات کے حق میں ضلع ھنگومیں پیرامیڈیکل سٹاف نے مکمل ہڑتال کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس موقعہ پر ضلع بھر میں پیرامیڈیکلز کی ہڑتال کی وجہ سے سروسز معطل رہیں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔پیرامیڈیکل سٹاف سے خطاب کرتے ہوئے پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے ضلعی جنرل سکریٹری حاجی مستان خان،نائب صدر شفیع الرحمان اور موسی خان نے کہا کہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے ہر محاذ پر جدوجہد جاری رکھیں گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.