230 ارب روپے کی تعداد کہاں سے اور کیسے اخذ کی گئی،سندھ حکومت کسی بھی تحقیقات کی شفافیت میں رکاوٹ نہیں ڈالتی
اعتزاز احسن کی سینیٹر سعید غنی، سینٹیر روبینہ خالد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 12 جون 2015 17:30
اسلام آباد ۔ 12 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ڈی جی رینجرز کی رپورٹ مبہم ہے، انہیں یہ واضح کرنا چاہیے کہ 230 ارب روپے کی تعداد کہاں سے اور کیسے اخذ کی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ میں حکومت پہلے سے بہتر ہے، سندھ حکومت کسی بھی تحقیقات کی شفافیت میں رکاوٹ نہیں ڈالتی۔
جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سینیٹر سعید غنی، سینٹیر روبینہ خالد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں ایرانی تیل و سمگلنگ کی روک تھام کیلئے اینٹی نارکوٹکس فورس کی بنیاد ڈالی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اینٹی نارکوٹکس کا ادارہ وفاقی حکومت کے ماتحت کام کرتا ہے، یہ اداروں کا کام ہوتا ہے کہ اس قسم کی چیزوں کی روک تھام کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.