موجودہ حکومت جمہوریت سے ڈکٹیٹر شپ کی طرف جارہی ہے، محمود الرشید
اپوزیشن ممبران کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہاہے، منتخب عوامی نمائندوں کی تذلیل کی جارہی ہے، پورے پنجاب کے ڈی سی اوز اور انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں،اپوزیشن لیڈ ر پنجاب کی اسمبلی ہال کے باہر میڈیا سے گفتگو میاں محمود الرشید پی ٹی آئی اراکین کے ہمراہ سیاہ پٹیاں باندھ کر اسمبلی میں داخل ہوئے
جمعہ 12 جون 2015 20:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پی ٹی آئی اراکین کے ہمراہ سیاہ پٹیاں باندھ کر داخل ہوئے۔ اسمبلی مین گیٹ پر پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الرشید نے کہا کہ موجودہ حکومت جمہوریت سے ڈکٹیٹر شپ کی طرف جارہی ہے اور منتخب اپوزیشن جماعتوں کے ممبران کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہاہے۔
منتخب عوامی نمائندوں کی تذلیل کی جارہی ہے۔ پورے پنجاب کے ڈی سی اوز اور انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپوزیشن کے تمام اراکین اسمبلی کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ہی نہیں کریں بلکہ ان کی تذلیل کے عمل کو بھی یقینی بنائیں۔اسمبلی ہال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الرشید نے کہاکہ ہمیں عوام نے اپنی مرضی سے منتخب کیا ہے اور حکومت نے اپنے 2سالوں میں اپوزیشن کو دیوار کیساتھ لگا دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.