ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری کی جانے والی رینجرزکی رپورٹ میں کہیں بھی ایم کیوایم کا ذکر نہیں کیا گیا، ڈاکٹر فاروق ستار
فطرے اور قربانی کی کھالوں کی جبری وصولی کا اشارہ اگر ایم کیو ایم کی طرف ہے ، تو ہم اسے مسترد کرتے ہیں رپورٹ سے تاثر دیا جارہا ہے کہ تمام جرائم کے پیچھے ایم کیو ایم ہے،حکمران اس تاثر کو زائل کرنے میں ہماری مدد کریں، پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 12 جون 2015 22:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم) کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستارنے کہاہے کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری کی جانے والی رینجرزکی رپورٹ میں کہیں بھی ایم کیوایم کا ذکر نہیں کیا گیارپورٹ سے تاثر دیا جارہا ہے کہ تمام جرائم کے پیچھے ایم کیو ایم ہے۔فطرے اور قربانی کی کھالوں کی جبری وصولی کا اشارہ اگر ایم کیو ایم کی طرف ہے ، تو ہم اسے مسترد کرتے ہیں،حکمران اس تاثر کو زائل کرنے میں ہماری مدد کریں۔
جمعہ کی شام ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرومیں پریس پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کے یوم تاسیس کے موقع پر اپیکس کمیٹی کی ایک ہفتے پرانی رپورٹ میڈیا میں پیش کی گئی جس کے آتے ہی ہماری جماعت کا میڈیا ٹرائل شروع کردیا گیا جب کہ رپورٹ میں مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں پر الزامات لگائے گئے ہیں لیکن تاثر یہ دیا جارہا ہے کہ تمام جرائم کے پیچھے ایم کیو ایم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.