لندن: نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی پستولوں کی نیلامی
ہفتہ 13 جون 2015 12:06
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء )انس کے مشہور سپہ سالار اور حکمران نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی 2پستولیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔
(جاری ہے)
لندن میں واقع شاہی اشیاء کے سب سے بڑے میوزیم میں موجود فرانسیسی بادشاہ نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی یہ دونوں پستولیں اگلے ماہ واٹر لو جنگ کے 200برس مکمل ہونے پر نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔ سونے کی تہہ چڑھی یہ دونوں پستولیں نیپولین نے اپنے 3سالہ بیٹے اور اکلوتے جانشین فرانکوئس جوزف چارلس کو تحفے کے طور پر دی تھیں۔ میوزیم کے منتظمین کے مطابق یہ دونوں پستولیں تقریباً 1اعشاریہ 2ملین پاؤنڈ تک فروخت ہونے کی توقع ہے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.