بد نام زمانہ جیل گوانتانا موبے سے 6 قیدی عمان منتقل
ہفتہ 13 جون 2015 12:38
واشنگٹن ۔13جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) امریکا نے بد نام زمانہ جیل گوانتانا موبے سے 6 قیدیوں کو عمان منتقل کر دیا ہے جس کے بعد گوانتانا موبے میں رہ جانے والے قیدیوں کی تعداد 116ہوگئی ہے ۔
(جاری ہے)
امریکی محکمہ دفاع کے جاری بیان کے مطابق قیدیوں کی عمان منتقلی گوانتاناموبے جیل کو بند کر نے کے براک اوباما کے منصوبے کا حصہ ہے اور اس منصوبے میں تعاون کرنے پر امریکا عمان حکومت کا شکر گزار ہے ۔ رپورٹ کے مطابق عمان منتقل کئے جانے والے قیدیوں کا تعلق یمن سے ہے اور وہ 13سال سے زائد عرصہ سے گوانتاناموبے جیل میں قید تھے ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.