کوئٹہ، محمدصدیق کھیتران نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مستعفی ہوکر آل گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن میں شمولیت کا اعلان کردیا
ہفتہ 13 جون 2015 16:05
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے سابق صوبائی آفس سیکرٹری محمد صدیق کھیتران نے اپنے ساتھیوں سمیت مستعفی ہوکر آل گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن میں شمولیت کااعلان کردیا۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو سابق ضلعی سینئر نائب صدر عجب خان کاکڑ اور دیگر اساتذہ کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کی صوبائی قیادت نے ہر سطح کے انتخابات میں براہ راست بے جا مداخلت کا سلسلہ جاری رکھاہوا ہے آواز حق بلند کرنے والے اساتذہ کرام کے خلاف توہین آمیز انتقامی کارروائیاں عمل میں لائی جاتی ہیں امسال عین اس وقت جب وفاقی و صوبائی بجٹ پیش ہونے کو تھے اس موقع پر تنظیم کی جانب سے اساتذہ کیلئے مالی مراعات کے حصول کیلئے خصوصاًتنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ ،پے اسکیلز ریوائز کرانے ، اعلیٰ تعلیم پر اضافی ترقیوں کی بحالی سمیت دیگر جائز مطالبات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ حکومت کو پیش کرنے اوراسکی منظوری کیلئے مذاکرات کئے جاتے یا متعین حدود میں رہتے ہوئے اپنا احتجاج ریکاعرڈ کرایا جاتا لیکن افسوس کہ ایسا کرنے کی بجائے جی ٹی اے بی کی قیادت کی جانب سے صوبہ بھر میں ضلعی و صوبائی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا انکے اس عمل سے واضح ہوتا ہے کہ جی ٹی اے بی کی قیادت کو صوبہ بھر کے ہزاروں اساتذہ کرام کے اجتماعی مفادات نہیں بلکہ اپنی شہنشاہیت عزیز ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.