رمضان المبارک کی آمد‘ آمد ہے ہمیں استقبال رمضان کی تیاریاں کرنی چاہئیں
اور ماہ صیام کا مکمل احترام ہم سب پر فرض ہے،کوارڈی نیٹر جٹ فاؤنڈیشن
ہفتہ 13 جون 2015 18:21
فیصل آباد۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) رمضان المبارک کی آمد‘ آمد ہے ہمیں استقبال رمضان کی تیاریاں کرنی چاہئیں اور ماہ صیام کا مکمل احترام ہم سب پر فرض ہے‘ کوشش کریں کہ پورا مہینہ احکام الٰہی کی مکمل پیروی کرتے ہوئے سارا وقت اللہ کی عبادت میں گزاریں‘ ان خیالات کا اظہار جٹ فاؤنڈیشن کے اجلاس سے کوارڈی نیٹر چوہدری معیز احمد نے جٹ فاؤنڈیشن کے ممبر عمراقبال کی رہائش گاہ پر منعقدہ ماہانہ اجلاس کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا اجلاس میں شریک ممبران سے کہا کہ اپنے دل کو حسد‘ کینہ سے پاک کر کے قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل کر کے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرو تاکہ ہم آخرت میں فلاح پا سکیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ایس جنرل ہسپتال و ممبر جٹ فاؤنڈیشن ڈاکٹر خالد محمود فخر نے کہا کہ ہمیں والدین کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرنی چاہئے کیونکہ والدین کی خدمت کرنے سے جنت کے دروازے ہم پر کھل جاتے ہیں‘ والدین کے ساتھ حسن سلوک کے ساتھ پیش آؤ ‘ اگر وہ کسی بات پر ہمیں ڈانٹ بھی دیں تو انہیں اف تک نہ کہو اور ان کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آؤ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.