رمضان قریب ہے ،عوام کو سستے داموں مرغی ، اس کاگوشت فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے
زندہ مرغی 210،گوشت 300روپے فروخت کیاجائیگا، آل بلوچستان پولٹری ایسو سی ایشن کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس
ہفتہ 13 جون 2015 18:36
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) آل بلوچستان پولٹری ایسو سی ایشن کے سرپرست اعلیٰ ملک داد محمد ناصر ، صدر حاجی راز محمد نائب صدر لالا عبدالغفار جنرل سیکرٹری سید علا والدین آغا نے کہا ہے کہ رمضان قریب تر ہے ہم نے عوام کو سستے داموں پر مرغی اور اس کا گوشت فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے زندہ مرغی 210اور گوشت 300روپے فروخت کیاجائے گا۔
اس کافیصلہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران کیا گیا ہے انہوں نے اس بات کااعلان ہفتے کو کوئٹہ پریس کلب میں مشترک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان چند سال قبل پولٹری فار منگ کے حوالے سے نمایا مقام رکھتاتھا لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے۔ کہ حکومتی سرپرستی نہ ہونے کی وجہ سے یہ صنعت روبہ زوال ہوا اور ااب اس کانام ونشان مٹ رہاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.