پنجاب پولیس نے جلسوں اوراحتجاج کی مانیٹرنگ کیلئے 3ڈرون کیمرے خریدلئے
رمضان المبارک میں ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ کیلئے پولیس کی تربیت کی جارہی ہے
ہفتہ 13 جون 2015 21:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پنجاب پولیس نے جلسوں اوراحتجاج کی مانیٹرنگ کیلئے 3ڈرون کیمرے خریدلئے ،رمضان المبارک میں ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ کیلئے پولیس کی تربیت کی جارہی ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس نے امن وامان کی بحالی ،جلسوں اوراحتجاج کی مانیٹرنگ کیلئے3ڈرون کیمرے خریدلئے ہیں ان ڈرون کوبراق وین سے منسلک کیاجائیگا۔ڈرون کی مانیٹرنگ کاآغازیوم علیکے موقع پرکیاجائیگا۔ان ڈرون سے پہلے مرحلے میں جلسے جلسوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں مزیدڈرون خریدے جائیں گے۔مجرموں کے تعاقب کیلئے ڈرون کااستعمال کیاجائیگا۔رمضان المبارک ڈرون کے ذریعے جلسوں کی مانیٹرنگ کرنے کیلئے پنجاب پولیس کوخصوصی تربیت بھی دی جارہی ہے
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.