پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی میں مرغبانی کے ششماہی کورسز کا آغاز آئندہ ماہ ہو گا
اتوار 14 جون 2015 14:57
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) مرغبانی کے شعبے سے وابستہ افراد کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے اور مرغبانی کے فروغ کے لیے مزید پیشہ ور افرادکی تیاری کی غرض سے پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ مری روڈ راولپنڈی میں ششماہی سرٹیفیکیٹ کورسز کا آغاز یکم جولائی سے کیا جائے گا ۔ ان کورسز میں پولٹری ہاؤسنگ اینڈ مینجمنٹ ، پولٹری ہیچری مینجمنٹ ،لیبارٹری ٹیکنیکس فار پولٹری ڈیزیز اور پولٹری فیڈ میں واٹر ٹیسٹنگ لیب ٹیکنیکس کے کورس شامل ہیں ۔
پولٹری ریسرچ انسیٹیوٹ میں آئندہ ماہ سے شروع کرائے جانے والے کورسز کے حوالے سے سینیئر ریسرچ آفیسر شعبہ توسیع راولپنڈی ڈاکٹر عبدالرشید نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ ریسرچ وقتافوقتا مختلف تربیتی کورسز کا اجراء کرتا رہتا ہے جس کے ذریعے کم پڑھے لکھے افراد کو ہنر مند بنا کر معاشرے کا کارآمد اور فعال رکن بنانے میں ممکن مدد دی جاسکے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.