پاکستان میں مویشی پالنے کی صنعت زوال پذیر، پاکستان بیرون ملک سے منگوائے گئے خشک دودھ کی منڈی بن گیا؛رپورٹ
اتوار 14 جون 2015 17:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) پاکستان میں مویشی پالنے کی صنعت زوال پذیر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان بیرون ملک سے منگوائے گئے خشک دودھ کی منڈی بن چکا ہے ۔ 2014 میں پاکستان نے بھارت کا علاوہ دنیا بھر سے 117 ملین ڈالر مالیت کا 33.5 ملین کلوگرام خشک دودھ منگوایا جبکہ 2013 میں یہ 22 ملن کلو گرام تھا ۔
(جاری ہے)
بھارت سے 72 ملین ڈالر سے زائد مالیت کا خشک دودھ منگوایا گیا ہے ایک رپورٹ کے مطابق بیرونی ممالک سے پاکستان میں خشک دودھ کی آمد کی وجہ سے کسانوں کو سہولیات کی عدم فراہمی ہے ۔
اسی وجہ سے سالانہ مالی بجٹ 2015-16 سے پہلے ہی خشک دودھ درآمد پراسس کرنے والے تاجروں کے وفد نے کراچی چیمبر آف کامرس سے ہنگامی ملاقات میں خشک دودھ پر عائد 25 فیصد درآمدی ڈیوٹی کم کر کے 15 فیصد کرنے کی درخواست کی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.