زرعی ما ہر ین کی دھنیاکی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت
پیر 15 جون 2015 16:32
سلانوالی ۔15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) زرعی ماہر ین نے دھنیا کی بہتر پیداوار کیلئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاطی برتنے کی ہدایت کر تے ہو ئے کہا کہ کا شتکارآبپاشی کے سلسلہ میں خصوصی طورپر اس امر کا خیال رکھیں کہ کھیلیاں پانی میں ہرگزنہ ڈوبنے پائیں کیونکہ ا س سے دھنیا کی پیداوار بر ی طرح متاثرہوسکتی ہے ماہر ین نے مزید کہا کہ اگر فصل کی بیجا ئی وتر کی میں کی گئی ہو توفصل اگنے کے بعد 15سے 20روز تک پا نی نہ دیا جا ئے اورجب پودے چار سے پا نچ انچ بڑے ہوجائیں توان کی چھدرائی کر د ی جا ئے فاصلہ 9سے 12انچ تک رکھنے سے پو د ے اچھی طرح نشوونماپاسکتے ہیں2سے3مرتبہ گوڈی کر کے جڑی بوٹیوں کی تلفی سے پودے موثراندازمیں ز مین سے ا پنی غذاحاصل کر کے بہتر پرورش پاسکتے ہیں دھنیا کی کٹائی کے بعدزمین کی زرخیزی کومدنظررکھتے ہو ئے نائٹروجنی کھادڈالنے کی ضرورت بھی ہے جوفصل کی بڑھوتری تیز کر نے میں معاو ن ثابت ہوتی ہے ۔
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.