دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کی قر بانیوں پر فخر کرتے ہیں ‘قوم دہشت گردی کے خلاف میں جانوں کے نذرانے دینے والوں کو ہمیشہ سلام پیش کرتی رہیگی ‘دہشتگر د ملک وقوم کے دشمن ہیں انکو کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا ‘موجودہ حکمرانوں کو اپنی تر جیجات بد لنا ہو گا
تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر پنجاب چوہدری محمد سرور کی وفد سے گفتگو
پیر 15 جون 2015 17:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کی قر بانیوں پر فخر کرتے ہیں ‘قوم دہشت گردی کے خلاف میں جانوں کے نذرانے دینے والوں کو ہمیشہ سلام پیش کرتی رہیگی‘ملک میں امن سے تر قی خوشخالی اور غیر ملکی سر مایہ کار ہ ممکن ہو سکتی ہے ‘دہشت گر د ملک وقوم کے دشمن ہیں انکو کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا ‘موجودہ حکمرانوں کو اپنی تر جیجات بد لنا ہو گا او ر انکا ایجنڈ سیاسی مشہور ی نہیں ملک سے بجلی کی لوڈ شیڈ نگ ‘مہنگائی اور کر پشن جیسے ناسور کو ختم کر نا ہو نا چاہیے ۔
تحر یک انصاف کے بر یگیڈر(ر) اسلم گھمن ‘عمرمئیرکی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفد سے گفتگو میں تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ دہشت گردی ملک وقوم کیلئے ایک ناسور بن چکی ہے جسکے خاتمہ کیلئے فوجی آپر یشن ضرب عضب میں پاک افواج کے افسران اور جوانوں نے جو قر بانیں دیں ہیں پوری قوم انکو سلام پیش کرتی ہے اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کا بچہ بچہ افواج پاکستان کے ساتھ ہیں اور ملک میں امن کیلئے کسی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جا ئیگا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.