اینٹی ڈینگی ڈے کے حوالہ سےانسداد ڈینگی آگہی واک کا اہتما م کیا گیا
ذیشان حیدر پیر 15 جون 2015 18:08
میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) ڈی سی او طلعت محمو د گو ندل نے انسداد ڈینگی ڈے کے مو قع پر منعقدہ سمینا ر سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ڈینگی ، پو لیو اور دیگر متعدی بیما ریوں کے خا تمہ کیلئے حکو مت پنجاب کی ہدا یت پر گراس روٹ لیول پر عوامی آگہی اور علا ج معالجہ کیلئے اقداما ت بر وٴئے کا رلا ئے جا رہے ہیں ۔حکو مت کی مکمل کو شش ہے کہ ان بیما ریوں کو پھیلنے سے روکا جا سکے تا ہم حکو مت کی کو ششیں کمیونٹی /عوام کے تعاون سے ڈینگی سے بچا وٴ کے سلسلہ میں عوام النا س کو احتیا طی تدابیر علا ج معالجہ اور دیگر سہو لتوں سے آگاہ کر نا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگرچہ ضلع میانوالی ڈینگی جیسے مو ذی مر ض سے محفوظ ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے ڈینگی فری ضلع ہے تاہم حفظ ما تقدم کے طور پر ڈینگی مچھر کی افزائش کے تما م اسبا ب و علل کا خا تمہ کر کے ہی ڈینگی فری ضلع ہو نے کے اعزاز کو بر قرار رکھا جا سکتا ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ احتیا طی تدابیر اور اقدا ما ت سے ڈینگی سے مکمل محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔
انہوں نے شرکا ء سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ وہ نہ صرف اپنے گھروں میں خودا ن احتیا طی تدابیر پر عملدرآمد کو یقینی بنا ئیں بلکہ اس پیغا م کو دوسروں تک پہنچا نے میں محکمہ ہیلتھ سے تعاون کر یں ۔انہوں نے ای ڈی او ہیلتھ کو اس سلسلہ میں ہیلتھ انسپکٹر ز کو متحرک کر نے ، ٹا ئر شا پس ، کبا ڑخانوں ، کمر شل اور صنعتی اداروں کو تواتر سے چیک کرنے کی ہدا یت کی ۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر شا ہد نذیر چوہدری نے اس موقع پر خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع بھر میں محکمہ ہیلتھ کی خصوصی ٹیمیں اور ہیلتھ انسپکٹر ز لا روا سا ئیڈنگ سر وے ، ٹا ئر شا پس ، کبا ڑخانوں اور کا روبا ری کمر شل و صنعتی اداروں کی چیکنگ میں معروف عمل ہیں اور اس امر کی بھرپو ر کو شش کر رہے ہیں کہ ضلع بھر میں مچھروں کی افزائش نہ ہو نے پا ئے ۔ڈسٹر کٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر محمد رفیق خان نیازی ، کو ارڈی نیٹر سپیشل پر وگرام ڈاکٹر سجا د حسین ،عمر دراز خان شیروانی ا ور سی ڈی سی سپر وائزر چو ہدری محمد نا ضر نے خطاب کر تے ہو ئے ڈینگی مچھر سے بچاوٴ کی احتیا طی تدابیر ، ڈینگی بخا رکے پھیلنے کی وجوہا ت ، علا ما ت اور علا ج معا لجہ سے متعلق اقدا ما ت پر رو شنی ڈالی۔ضلعی صدرمسلم لیگ ( ن) سا جد خان نیا زی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ متعدی بیما ریو ں سے بچا وٴ کیلئے ہمیں نبی آخر الزما ن حضرت محمد کے فرمان صفائی نصف ایمان ہے پر مکمل عملدرآمد کر نے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم جسما نی رو حا نی اور ما حولیا تی صفائی کو یقینی بنا لیں توان بیما ریوں سے مکمل محفوظ رہ سکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.