پولیس نے ذوالفقار مرزا و دیگر کے خلاف چالان پیش کردیا
ملزمان کے اقدام سے معاشرے میں خوف وہراس پھیلا ،جرم بخوبی ثابت ہوتا ہے، پولیس کا موقف
پیر 15 جون 2015 18:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پولیس نے کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے3 ساتھیوں کے خلاف دو مقدمات کا چالان پیش کردیا ہے۔ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور انکے3 ساتھیوں کے خلاف بدین میں درج دومقدمات کا چالان پیرکو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیاگیا۔
(جاری ہے)
پیش کیے گئے چالان میں پولیس نے موقف اختیار کیا کہ ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھیوں نے بدین مین جلاؤ گھیراؤ اور تھانے پر حملہ کیا۔
ملزمان کے اس اقدام سے معاشرے میں خوف وہراس پھیلا جس کے باعث تمام ملزمان پر جرم بخوبی ثابت ہوتا ہے۔ذوالفقارمرزا اور ان کے ساتھیوں کے خلاف پیش کیے گئے چالان میں مقدمہ نمبر 158 میں 20 جبکہ مقدمہ نمبر 157 میں 17 گواہوں کے نام شامل کیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.