نیب نے سال 2000سے لیکر آج تک 262 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے؛چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری
پیر 15 جون 2015 18:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) قومی احتساب بیورو (نیب ) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب نے سال 2000سے لیکر آج تک 262 ارب روپے کی وصولیاں قومی خزانے میں جمع کروائی ہیں ہم کرپشن کیخلاف اپنے نعرے کو پھیلانا چاہتے ہیں اس پیغام سے کرپشن تو ختم نہیں ہوسکے گی تاہم اس سے عوام میں آگاہی ضرور ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان اور قومی احستاب بیورو کے زیر اہتمام مشترکہ سیمینار رائٹ ٹو انفارمیشن اینڈ وہیل بلور پروٹیکشن کے عنوان سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ کے پی کے اسلحہ سکینڈل میں دو ارب روپے میں سے ایک ارب روپے وصول کئے گئے جبکہ وائٹل پاور کیس میں دس ارب روپے سے سات ارب روپے وصول کئے گئے چیئرمین نیب نے کہا کہ وزارت قومی صحت جن میں دو وزیراعظم اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کو عدالت میں جانا پڑا کی روک تھام کی کمیٹی نے اپنی سفارشات مرتب کیں جن میں سے ہم نے پانچ کو حتمی قرار دے کر وزارت صحت کو بھجوادی ہیں صحت کے شعبے میں کافی مسائل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.