وفاقی بجٹ میں زراعت کے شعبے کیلئے مزید مراعات کا اعلان کیا جائے ، مزدور کی کم سے کم اجرت 15 ہزار روپے کی جائے چاول کے کاشتکاروں کے معاشی تحفظ کیلئے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو فروغ دیا جائے ، بجٹ میں گھی ، خوردنی تیل ، سویابین آئل و دیگر غذائی اشیاء پر ٹیکس 5 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کردیا گیا ، کرپشن کے خلاف بھی آپریشن ضرب عضب شروع کیا جائے ، سولر ٹیوب ویلوں کیلئے بلاسود قرضوں کا اعلان احسن اقدام ہے
حکومتی و اپوزیشن ارکان عمران ظفر لغاری ، کرن حیدر ، رفیق جمالی،ساجدہ بیگم اور دیگر کا بجٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال حالیہ بجٹ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے ، جمشید دستی
پیر 15 جون 2015 23:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) حکومتی و اپوزیشن ارکان قومی اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں زراعت کے شعبے کیلئے مزید مراعات کا اعلان کیا جائے ، سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 ہزار روپے کی جائے جبکہ چاول کے کاشتکاروں کے معاشی تحفظ کیلئے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو فروغ دیا جائے ۔ بجٹ میں گھی ، خوردنی تیل ، سویابین آئل و دیگر غذائی اشیاء پر ٹیکس 5 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کردیا گیا ۔
کرپشن کے خلاف بھی آپریشن ضرب عضب شروع کیا جائے ، سولر ٹیوب ویلوں کیلئے بلاسود قرضوں کا اعلان احسن اقدام ہے ۔ آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا کہ یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے ۔پیپلز پارٹی کے عمران ظفر لغاری نے مالی سال 2015-16 کے بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ نے زر مبادلہ کے ذخائر غیر ملکی قرضے لے کر اور قومی اثاثے فروخت کر کے بڑھائے ہیں، اگر معیشت کو بہتر کرنا ہے تو ٹیکسوں کے دائرہ کار کو بڑھانا ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.