وزیر داخلہ چوہدری نثارکیجڑواں شہروں میں کچی آبادیوں کے خاتمے کیلئے موثر آپریشن شروع کرنے کی ہدایت
کسی بھی علاقے میں آپریشن شروع کرنے سے قبل مقامی شہریوں کو آگاہ کیا جائے اورآپریشن کے دوران غیر ضروری طاقت کا استعمال نہ کیاجائے، اعلی سطحی اجلاس سے خطاب، جڑواں شہروں میں امن و امان کا جائزہ لیا گیا
پیر 15 جون 2015 23:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہدایت کی ہے کہ معزز عدالت کے حکم کے مطابق جڑواں شہروں سے کچی آبادیوں کے خاتمے کیلئے موثر آپریشن شروع کیا جائے، جس میں غیر ضروری طاقت کا استعمال نہ ہو، سیف سٹی منصوبے پر چیئرمین نادرا نے بریفنگ دی جبکہ جڑواں شہروں کی مجموعی امن و امان کا بھی جائزہ لیا گیا۔
پیر کو وزار ت داخلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری داخلہ نیشنل کو آرڈینیٹر نیکٹا، آئی جی اسلام آباد، چیئرمین سی ڈی اے، سی پی او راولپنڈی، ڈی سی او راولپنڈی، چیف کمشنر اسلام آباد ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ایس ایس پی اسلام آباد سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں جڑواں شہروں میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.