برطانوی مسلمان انتہاپسندی کی حمایت چھوڑ دیں، ڈیوڈکیمرون
جمعہ 19 جون 2015 23:57
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جون۔2015ء) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ برطانوی مسلمان شدت پسندی کی حمایت کرتے ہیں، ایسا نہیں ہونا چاہیے، نوجوانوں کو داعش کے قریب لے جانے والے زہریلے نظریات کیخلاف بات کی جائے۔
(جاری ہے)
برطانوی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ کیمرون نے مزید کہا کہ بچوں کے انتہا پسند بننے یا عراق، شام جانے پر سکیورٹی فورسز کو مورد الزام ٹھہرانے کا سلسلہ بھی بند ہونا چاہیے۔
یاد رہے کہ برطانیہ میں گزشتہ کچھ عرصے سے شدت پسندی میں اضافہ کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ پہلے تین برطانوی لڑکیاں ترکی کے راستے شام چلی گئی تھیں اور چند روز قبل تین برطانوی بہنیں اپنے نو بچوں سمیت شام چلی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک برطانوی نوجوان نے عراق میں خودکش دھماکہ بھی کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.