” اے بی سی ڈی2“ باکس آفس پر اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہوجائیگی، شاہ رخ خان
ہفتہ 20 جون 2015 15:32
ممبئی ۔20جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے امید ظاہر کی ہے کہ فلم ” اے بی سی ڈی2“ باکس آفس پر اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہوجائیگی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان فلم نگری میں اپنے ساتھیوں کی حمایت کرنے کے حوالے سے مشہور ہیں اور وہ نوجوان نسل کے اداکار ورون دھون کے بھی مداح ہیں۔
(جاری ہے)
وہ انکی فلم ” بدلہ پور“ کی پرموشن کیلئے بھی میدان میں اترے تھے ۔
سلمان خان نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ورون دھون کی فلم ” اے بی سی ڈی 2“ کے بارے میں کہا کہ ہر کوئی ڈانس کرسکتا ہے اور بار بار ڈانس کی ریہرسل اس میں نکھار پیدا کرتی ہے ، انہوں نے کہا کہ مذکورہ فلم باکس آفس میں اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہو جائیگی۔ واضح رہے کہ فلم ” اے بی سی ڈی 2“ 19جون کو سینما گھروں کی زینت بنی جسکا مداحوں اور فلمی ناقدین کی طرف سے اچھا رد عمل سامنے آیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.