عسکریت کے خلاف جنگ ا تحاد سے ہی جیتی جا سکتی ہے،آصف زرداری
ضر روی ہے تمام ادارے اپنے اختیارات کے اندر رہتے ہوئے فرائض سر انجام دیں بے نظیر بھٹو کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جمہوریت کے استحکام ، عوام کے حقوق اور اپنے لیڈروں کے وژن کی تکمیل کریں گے،سابق صدر کا شہید بے نظیر بھٹو کی باسٹھویں سالگرہ کے موقع پر پیغام
ہفتہ 20 جون 2015 22:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی باسٹھویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں انھیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن تمام پارٹی کارکنوں اور جمہوریت پسندوں کے لیے ایک مبارک دن ہے اور اس د ن میں سب لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔
آج کے دن خاص طور پر خواتین اور کچلے ہوئے طبقات مبارکباد کے مستحق ہیں جن کے لئے محترمہ نے اپنی زندگی وقف کر رکھی تھی۔ آج ہم شہید محترمہ کی سالگرہ اس وقت منا رہے ہیں جب ہم نے سیاسی قوتوں اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے اتحاد سے عسکریت پسندوں کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر لی ہیں۔ پارٹی کو یادہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے بڑے فخر کے ساتھ عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کی قیادت کی تھی اور اس جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.