ترکی میں مسافر بحری جہاز روسی آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا، حادثے میں تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ
پیر 29 جون 2015 14:46
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ترکی کی بحری حدود میں ایک مسافر جہاز یونان سے استنبول جاتے ہوئے روس کے آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا، جہازمیں سوار تمام مسافروں کو زندہ بچا لیا گیا۔
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کے مطابق ترکی کے ساحلی علاقے گیلی پولی میں ایک بڑا مسافر بحری جہاز روسی آئل ٹینکر سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے تاہم مسافر بحری جہاز کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہا۔
جہاز میں سوار853مسافروں اور عملے کے382 ارکان کو ساحل سمندر پر پہنچایا گیا۔ حادثے کے بعد خوفزدہ مسافروں کا کہنا تھا کہ جب بحری جہاز آئل ٹینکر سے ٹکرایا تو انہیں ٹائی ٹینک ڈوبنے کا واقعہ یاد آ گیا اور سب نے یہی سمجھا کہ اب موت کا وقت آ گیا ہے لیکن خوش قسمتی سے تمام مسافر حادثے میں محفوظ رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.