عدالت نے ایم کیو ایم محمود آباد کے سیکٹر انچارج زبیر گدی کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا
پیر 29 جون 2015 16:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم محمود آباد کے سیکٹر انچارج زبیر گدی کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔پیر کو زبیر گدی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔
(جاری ہے)
رینجرز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم زبیر گدی نے دوران تفتیش 13افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے ۔ملزم سنگین وارداتوں میں ملوث ہے ۔رینجرز وکیل نے ملزم کو 90روز کے لیے رینجرز تحویل میں دینے کی استدعا کی ۔عدالت نے رینجرز کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.