صوبے کے دریاؤں کے حفاظتی بندوں کے پاس ہر قسم کی تجاوزات کے خاتمہ کیلئے کمیٹی تشکیل
کمشنرز کو ایک ہفتہ کے اندر تجاوزات کے خاتمہ کا حکم، رپورٹ کیبنٹ کمیٹی برائے فلڈ کو ارسال کی جائے گی‘ ندیم اشرف
پیر 29 جون 2015 17:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)چیف ریلیف کمشنر پنجاب ندیم اشرف نے کہا ہے کہ حکومت نے فوری طور پر دریاؤں ، نہروں اور ندی نالوں کے کنارے واقع ہر قسم کی تجاوزات کے خاتمہ کے لئے فوری طور پر تجاوزات کے خاتمہ کی کمیٹی برائے فلڈ 2015 تشکیل دی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبے کے تمام کمشنرز اس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ دیگر ڈی سی او، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور چیف انجینئر محکمہ انہار ئاس کے ممبر ز ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ انہار دریاؤں کے حفاظتی بندوں کے کنارے کسی بھی قسم کی تجاوزات بارے نشاندہی کریں گے اور متعلقہ انتظامیہ ان تجاوزات کو ایک ہفتہ کے اندر اندر ختم کرکے اعلی حکام کو رپورٹ ارسال کرینگی ۔ انہوں نے کہا کہ ہر ڈویژن کا کمشنرکیبٹ کمیٹی برائے فلڈ کو اس بارے اپ ڈیٹ معلومات فراہم کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.