کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی
پیر 29 جون 2015 18:27
کراچی) اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔پیر کو ایم کیو ایم رہنما عامرخان کی درخواست ضمانت کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی۔سماعت کے بعد عدالت نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیاجبکہ ان کے ملک سے باہر جانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
عامر خان کی درخواست ضمانت پر عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عدالتی حکم میں عامر خان کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ تفتیش کے دوران اپنا بھرپور تعاون کریں گے اگر ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان ملک سے باہر جانا ضروری ہو تو وہ پہلے عدالت میں درخواست جمع کروائیں گے اور اس کی منظوری کے بعد ہی ان کو ملک سے باہر جانے کی اجازت ہوگی،جب کہ کیس کی مزید سماعت 15 جولائی تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.