جامعہ کراچی ،پروفیسر ڈاکٹر جمیل کاظمی نے شعبہ جغرافیہ کے چیئر مین کا چارج لے لیا
پیر 29 جون 2015 19:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ممبر سنڈیکیٹ، صدر انجمن اساتذہ جامعہ کراچی و میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر جمیل حسن کاظمی نے شعبہ جغرافیہ کے چیئر مین کا باضابطہ جائزہ (Charge )لینے کے موقع پر شعبہ کے اساتذہ اور طلبہ سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ کی عمارت،لیب کی جلد ازجلد تزئین وآرائش کے ساتھ جدید لیب کی تنصیب میری اولین ترجیح ہوگی ۔
شعبہ کے معطل پروگرام جن میں جی آئی ایس پروگرام میں ایم فل / پی ایچ ڈی شامل ہے ان کو بحال کیا جائے گا اور اس کے علاوہ شعبہ میں مزید نئے پروگرامز بھی متعارف کرائے جائینگے جو شہر اور ملک کی ضروریات کے عین مطابق ہونگے اور بین الاقوامی اشتراک سے نیٹ ورک جو گذشتہ چھ سالوں سے معطل رہے ہیں ان پر دوبارہ کام شروع کیا جارہا ہے جن میں برلن یونیورسٹی جرمنی ،جارجیایونیورسٹی امریکہ ،سیلز برگ یونیورسٹی آسٹریا،چین کی سچوان یونیورسٹی سےMoU شامل ہیں جلد ازجلد روبہ عمل لائے جائینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.