یکم جولائی 2015ء سے 132 ارب روپے کے رعایتی ایس آر اوز ختم
پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر ایس آر او جاری نہیں ہوسکے گا، حکومت ہنگامی صورتحال میں ایس آر او جاری کرسکے گی
پیر 29 جون 2015 20:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) یکم جولائی 2015ء سے ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے 132 ارب روپے کے رعایتی ایس آر اوز ختم ہوجائیں گے ، نئے ایس آر اوز پارلیمنٹ ہاؤس کی منظوری سے جاری کئے جاسکیں گے۔
(جاری ہے)
ایف بی آر ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف طبقوں کو دیئے جانے والے 132 ارب روپے کے رعایتی ایس آر اوز بھی ختم ہوجائیں گے اور مزید کوئی بھی ایس آر او پارلیمنٹ کی مرضی کے بغیر وزارت خزانہ یا ایف بی آر جاری نہیں کرسکے گا تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال کے موقع پر حکومت ایس آر او جاری کرسکے گی۔
ذرائع کے مطابق اس وقت ملک کے مختلف کاروباری شخصیات دو سو ارب روپے سے زائد کے رعایتی ایس آر اوز سے لطف اندوز ہورہی ہیں جس کی وجہ سے ملکی خزانے کو نقصان پہنچنے کے ساتھ ساتھ ٹیکس ہدف کو پورا کرنے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے حکومت کی جانب سے رعایتی ایس آر او کے خاتمے کے اقدام کو ملکی سطح پر بے حد سراہا جارہا ہےمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.