ملکی سالمیت کیخلاف کوئی بھی سا زش ناکام بنا دی جائیگی، پاکستان مخالف قوتوں کے ہاتھوں کا کھلونا بننے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی، موجودہ حکومت کی پالیسیوں سے لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی ہوئی ،2018تک ملک سے اندھیروں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کردینگے
وزیر دفاعی پیدوار ، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کی میڈیا سے گفتگو
پیر 29 جون 2015 21:36
طکالاشاہ کاکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وفاقی وزیر دفاعی پیدوار اور سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت کیخلاف کسی کو بھی سا زش کی اجازت نہیں دی جاسکتی، اور ایسی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا جائیگا، پاکستان مخالف قوتوں کے ہاتھوں کا کھلونا بننے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی، موجودہ حکومت کی پالیسیوں اور کوششوں سے لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے 2018تک ملک سے اندھیروں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کردینگے ۔
وہ گذشتہ روز یہاں رفیق الحسن قریشی اور چوہدری ارشد ورک کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی رانا افضال حسین، ایم پی اے پیر اشرف رسول، حسان ریاض ،رانا عتیق احمد انور، رفیق الحسن قریشی، چوہدری ارشد ورک، صدر انجمن صحافیاں اسلام دین کمبوہ، حاجی سلیم بھٹی، ملک نواب ، سید ارشد نقوی، اسلم شاہین، چوہدری اﷲ دتہ ،حاجی سجاد خان، اصغر کھرل سمیت دیگر نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.