کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ، آئی جی سندھ کی بریفنگ
سمیرا فقیرحسین منگل 30 جون 2015 12:39
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا. ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا. اجلاس میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی بریفنگ دے رہے ہیں.
(جاری ہے)
آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ سانحہ صفوار گوٹھ میں ملوث ملزمان 38 گھناؤنی وارداتوں میں ملوث ہیں اور انہوں نے مزید اہم انکشافات بھی کیے ہیں .
آئی جی سندھ نے یہ بھی بتایا کہ لیاری گینگ وار کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت لیاری گینگ کے 81 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے. آئی جی نے انکشاف کیا کہ سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان تعلیم یافتہ ہیں جو کہ موبائل فون کی بجائے وائس انٹر نیٹ پروٹوکول ٹیکنا لوجی استعمال کرتے تھے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.