الیکشن ٹریبونلز کی مدت میں 5 ویں بار توسیع، مزید 2 ماہ کام جاری رکھنے کی ہدایت
منگل 30 جون 2015 15:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات2013کی عذرداریاں کیسز نمٹانے والے الیکشن ٹریبونلز کی مدت میں 5 ویں بار توسیع دیتے ہوئے مزید 2 ماہ کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیر صدارت الیکشن ٹریبونلز کی مدت میں توسیع بارے اجلاس ہواجس میں الیکشن ٹریبونل میں کیسز پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
رپورٹ کے مطابق الیکشن ٹریبونل کی مدت 30 جون کو ختم ہوگئی جس کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع کر دی ہے اور31 اگست 2015 ء تک کام جاری کرنے کی ہدایت کی ہے رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے تما م ٹریبونلز کو ہدایت کی ہے کہ 2 ماہ تک تمام عذردایاں نمٹائی جائیں اور معاملات کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.