وفاقی حکومت ٹیکسٹائل انڈسٹری کی شکایات پر توجہ دے : شیریں رحمان
منگل 30 جون 2015 21:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب صدر شیریں رحمان نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو بہتر بنانے کے دعووٴں میں مصروف ہے جبکہ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ٹیکسٹائل کی صنعت کو بند کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے ۔پی ایم ایل این کی غلط اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے آج ٹیکسٹائل انڈسٹری بند ہو رہی ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی سرمایہ کاری لانا کیسے ممکن ہے جب ہماری اپنی انڈسٹری خطرے سے دو چار ہے۔
ایک بیان میں شیریں رحمان نے کہا کہ وفاقی حکومت عوام اور انڈسٹری کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے اس کے علاوہ کوئی ریلف دینے کے بجائے ٹیکسٹائل انڈسٹری پر اضافی ٹیکس کا بو جھ ڈالا گیا ہے ۔انڈسٹری بند ہونے سے لاکھوں مزدوروں کا روز گار ختم ہو جائے گا ۔آل پاکستان ملز ایسوسی ایشن کے چیئر مین ایس ایم تنویر نے نقصانات کی وجہ سے ملک بھر میں ٹیکسٹائل کی صنعت کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.