جامعہ الاظہر کے وفد کی وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان سے ملاقات
منگل 30 جون 2015 22:24
اسلام آباد ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں واقع نامور الاظہر یونیورسٹی کے وفد نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان سے اہم ملاقات کی۔ اس وفد کی قیادت مسلم کونسل آف ایلڈرس کے اہم رکن پروفیسر ڈاکٹر یوسف عامر نے کی۔ وفاقی وزارت میں منگل کو ہونے والی اس ملاقات میں قدرتی وسائل اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پائیدار اور ماحول دوست کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیاگیا۔
وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ قدرتی وسائل کا کسی بھی سطح پربے دریغ استعمال اور ضائع کرناایک غیر مسلمہ عمل ہے اور اسلام اس سلسلے میں قدرتی وسائل کے غیر منصفانہ استعمال کے خلاف سخت انتباہ کرتاہے۔ درختوں کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اور نامور الاظہر یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر یوسف عامر نے اتفاق کیا کہ اسلام درخت لگانے پر زور دیتا ہے اور یہ بات غیر منطقی نہیں ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.