پاکستان کرکٹ بورڈ نے ذاتی اکیڈمی بنانیوالے پانچ کوچز کو شوکاز نوٹسز جاری دیے
ذیشان مہتاب بدھ 1 جولائی 2015 00:10
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار یکم جولائی ۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے دائر ایک درخواست پر نوٹس لیتے ہوئے لاہور میں ذاتی اکیڈمی قائم کرنے والے مختلف ریجنز کے 5 کوچز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے .
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ سجاد اکبر، شاہد انور (سابق ون ڈے کرکٹرز) ،جاوید حیات، کامران خان اور بلال احمد ( سابق فرسٹ کلاس کرکٹرز) نے علی گڑھ کرکٹ گراؤنڈ میں ایک مشترکہ اکیڈمی قائم کر رکھی ہے اور یہاں ماڈل ٹاؤن C اور D کے بلاکس میں وہ ایک نیٹ سیشن کے لئے 10،000 روپے وصول کر رہے ہیں .
ایل سی سی اے کی جانب سے دائر درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ مذکورہ کوچز کھلاڑیوں کو اپنی اکیڈمی کے نیٹ سیشن میں شرکت پرایک علاقائی ٹیم میں جگہ کی یقین دہانی کرا رہے ہیں . ایل سی سی اے کے مطابق مذکورہ کوچز کر کٹ بورڈ کے ملازم ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی اکیڈمی چلانے کے اہل نہیں ہیں .متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.