بارشوں کے موسم میں فصل کی کپاس پر گہری نظر رکھنے کی ضرورت ہے‘نذیر احمد بھٹی
بدھ 1 جولائی 2015 12:26
خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع خانیوال نذیر احمد بھٹی نے کہاہے کہ بارشوں کے موسم میں فصل کی کپاس پر گہری نظر رکھنے کی ضرورت ہے ۔اب چونکہ بارشوں کا موسم شروع ہو چکا ہے اور زیادہ بارشیں کپاس کی فصل پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں۔ کپاس کے کاشتکار بھائی بارشوں کے بعد جڑی بوٹیوں کی تلفی پر خصوصی توجہ دیں۔
ان کی تلفی نہ صرف کپاس کے کھیت کے اندر بلکہ بنوں اور کھیت میں گزر گاہوں کے اطراف میں بھی کریں اور وائرس کے متبادل پودے چن چن کر تلف کریں۔اگتی کاشتہ فصل کپاس پر اس وقت بھرپور پھول ڈوڈی آ رہی ہے اور حالیہ ٹمپریچر رس چوسنے والے کیڑوں بالخصوص سبز تیلے کے لیے اور گلابی سنڈی کی بڑھوتری کے لیے بہت ساز گار ہے ۔ہفتہ میں دو بار پیسٹ سکاوٴٹنگ کریں اور ضرورت پڑنے پر بر وقت موذوں کیڑے مار ادوایات کا سپرے کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.