ھنگو محکمہ فوڈکنٹرول کا گرانفروشو ں کے خلاف کر یک ڈاون ۔متعد د دوکاندران کو جر مانہ اور چالان
عمر جمشید بدھ 1 جولائی 2015 12:38
ھنگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء )ھنگو محکمہ فوڈکنٹرول کا گرانفروشو ں کے خلاف کر یک ڈاون ۔متعد د دوکاندران کو جر مانہ اور چالان ۔اور بعض کو گر فتا ر کر کے فو ڈ ایکٹ کے تخت مقد مات درج،گر انفروشی ہر گز پر داشت نہیں کی جائیگی ۔اسسٹنٹ فو ڈ کنٹرولر صلاح الدین کا میڈیا سے بات چیت ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ھنگو سید مجیب الرحمن کے خصو صی ہدایات پر فو ڈ مجسٹریٹ اسسٹنٹ فو ڈ کنٹرولر صلاح الدین ،فو ڈ انسپکٹر شاہد علی ،لا ئیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ اور پو لیس کے ہمراہ ھنگو کے مختلف ما رکیٹو ں پر چھاپے مارے ۔
چھاپے کے دوران گر انفروشی ،نر خنامہ اویزاں نہ کر نے ،کم وزن ،ناقص صفائی ،پر درجنو ں دوکانداروں کو گر فتا ر کر کے مو قع پر ہزاروں روپے جر ما نے عائد کر دئے۔اسسٹنٹ فو ڈ کنٹرولر صلاح الدین نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ گر انفروشی کی روک تھام کے لئے محکمہ فوڈ کنٹر ول کو شش کو شاں ہیں عو ام کومتعلقہ نر خنامہ کی پاسداری کو یقینی بنائے گے انہو ں نے تمام دوکاند ارن کو خبر دار کیا کہ گر انفروشی سے اجتناب کریں۔بصو رت دیگر خلا ف ورزی کی صورت میں محکمہ فو ڈ ایکٹ کے تحت کاروئی کی جائیگی۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.