رمضان المبارک کے دوران عطیات دینے کے سلسلہ میں احتیاط برتنے کی ہدایت ،وزارت اطلاعات ونشریات نے آگاہی مہم شروع کردی
بدھ 1 جولائی 2015 15:43
اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) رمضان المبارک کے دوران عطیات دینے کے سلسلہ میں احتیاط برتنی چاہئے اورضرورت مند افراد کی ہی مدد کیلئے کوشش کرنی چاہئے، جڑواں شہروں میں ان دنوں مختلف تنظیمیں فلاحی دعوؤں کے ساتھ لوگوں سے چندہ وصول کرنے میں مصروف ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ صرف جائز اور قانونی حیثیت رکھنے والی تنظیموں کو ہی عطیات دیئے جائیں۔
حکومت کی جانب سے لوگوں کی رہنمائی کیلئے آگاہی مہم شروع کی گئی ہے تاکہ حقیقی متاثرین کی مدد کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس سلسلے میں وزارت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ نے عوام میں آگاہی کے لئے پروگرام دیا ہے جس کے تحت ”حق حق دار تک“ کا آغاز کیا گیا ہے اور لوگوں سے کہا گیا ہے کہ فلاحی کاموں میں حکومتی کوششوں میں تعاون کیا جائے تاکہ بالخصوص دہشت گردی سے متاثرہ لوگوں اور دیگر ضرورت مندوں کی رمضان المبارک میں بھرپور مدد کی جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.