بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں ، آن لائن شکایات پر فوری کارروائی کی جارہی ہے
وفاقی محتسب سلمان فاروقی کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
بدھ 1 جولائی 2015 18:29
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) وفاقی محتسب محمد سلمان فاروقی نے تمام حکومتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں کیونکہ ملکی معیشت کیلئے بیرون ملک پاکستانی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ وہ بدھ کو یہاں وفاقی محتسب سیکرٹریٹ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔
وفاقی محتسب نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل ایک ہی چھت کے نیچے حل کرنے کیلئے مختلف اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اجلاس میں وفاقی حکومت کے کم و بیش 32 اداروں کے سربراہان اور نمائندوں نے شرکت کی۔ وفاقی محتسب نے بیرون ملک پاکستانیوں کے شکایات کمشنر حافظ احسان احمد کھوکھر کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل میں گہری دلچسپی لیتے ہوئے تمام سرکاری اداروں کے متعدد اجلاس منعقد کیے ہیں اور ان سرکاری اداروں کے اندر فوکل پرسنز مقرر کر دیئے گئے ہیں جو بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.