پاکستانیوں کی روہنگیا مسلمانوں کی بقاء کیلئے انفرادی و حکومتی کاوشیں قابلِ تقلیدہیں، گلوبل روہنگیا سینٹر
بدھ 1 جولائی 2015 18:35
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) روہنگیا مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم گلوبل روہنگیا سینٹر نے پاکستان کی جانب سے مسئلہ روہنگیا کو اجاگرکرنے کیلئے کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی باشندوں کی جانب سے انسانی ہمدردیوں کی بنیادوں پر کیے جانے والے اقدامات نے ثابت کردیا کہ پاکستانیوں کے دِل دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، امریکی صدر اوباماسمیت عالمی راہنماؤں کا روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے حکومتِ میانمار کو تلقین کرنا ایک اہم پیش رفت ہے۔
اسلام آباد سیکرٹریٹ کے مطابق صدر گلوبل روہنگیا سینٹرشیخ عبداﷲ معروف نے اپنے پیغام میں مشہور ٹی وی میزبان وقارذکاء کے حالیہ کامیاب دورہ اراکان پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے بہادرانہ اقدام قرار دیا، وقارذکاء نے میانمار کے مسلمان علاقے اراکان میں بسنے والے مسلمانوں کورمضان کے مبارک مہینے میں مالی امداد کی فراہمی کیلئے دورہ کیا تھا، جس کے دوران انہیں سخت مصائب و مشکلات کا بھی شکار ہونا پڑا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.